اطلاعات و اعلانات

اعلان داخلہ عائشہ اکیڈمی (یوکے) برائے کورسز سال ۲۰۲۳-۲۴ء

٭… عائشہ اکیڈمی۔ادارہ برائے دینیات و جدید لسانیات

درج ذیل مضامین میں داخلے کے لیے درخواستیں وصول کر رہی ہے

٭… قرآن پاک(ناظرہ ، لفظی ترجمہ ، حفظ اور تفسیر قرآن)،

حدیث،کلام، موازنہ مذاہب، فقہ،تاریخ اسلام اور تاریخ احمدیت

٭…مزید برآں درج ذیل زبانیں بھی سکھائی جاتی ہیں :عربي، اردو اور انگریزی

٭… ستمبر ۲۳ء سے اگست ۲۴ء تک جاری رہنے والے ایک سال کے دورانیے کے یہ کورسز سولہ۱۶ تا تیس۳۰ سال کی عمر کی تمام بچیوں اور خواتین کے لیے ہیں جن کی تعلیم جی سی ایس سی یا اس کے برابر ہے۔

٭… کلاسز اکیڈمی میں منعقد ہوں گی لیکن جو طالبات حاضر ہونے سے قاصر ہوں گی ان کے لیے

آن لائن کلاسوں کی سہولت بھی موجود ہے۔جزاکم اللہ خیراً

مزید معلومات کے لیے رابطہ فرمائیں:

پر نسپل عائشہ اکیڈی

Baitul Ehsan, Willow Lane Business Park, Mitcham, CR4 4TS

ای میل: [email protected]۔ فون: 1060 0203146

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button