یورپ (رپورٹس)

جماعت Wittlich جرمنی کی مسجد حمد میں مثالی وقار عمل کا انعقاد

(جاوید اقبال ناصر۔مربی سلسلہ جرمنی)

جماعت وِٹلش جرمنی میں مورخہ ۱۰؍ جون ۲۰۲۳ء کو مسجد حمد میں ایک مثالی وقار عمل منعقد کیا گیا۔ صبح دس بجے اطفال، خدام اور انصار کے ذمہ مسجد کے گردو نواح کے حصوں کی صفائی کا کام سپرد کیا گیا جس میں مسجد کے صحن میں گھاس کی کٹائی، جڑی بوٹیوں کی صفائی، درختوں کی تراش اور مسجد کے دفاتر اور کھڑکیوں کی صفائی شامل تھے۔

نماز ظہر و عصر کی ادائیگی کے بعد تمام شاملین نے گرِل پر تیار کیاہوا کھانا کھایا۔ پروگرام کے اختتام پر دور سے آنے والے خدام و اطفال کو ان کے گھروں تک پہنچانے کا انتظام بھی کیا گیا۔

(رپورٹ:جاویداقبال ناصر، مربی سلسلہ۔ جرمنی)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button