ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے اور ذکرنہ کرنے والے کی مثال

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا رہتا ہے اس کی مثال زندہ کی سی ہے۔اور جو اللہ تعالیٰ کا ذکر نہیں کرتا اس کی مثال مردہ کی سی ہے۔

(بخاری کتاب الدعوات باب فضل ذکر اللہ عزّو جل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button