ارشادِ نبوی

روزِ قیامت آنحضورﷺ کے قرب پانے کا طریق

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ میرے نزدیک وہ شخص ہوگا جو ان میں سے مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا ہو گا۔

(ترمذی، کتاب الصلوٰۃ، باب ما جا ء فی فضل الصلوٰۃ علی النبیؐ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button