ادب آداب

کر نہ کر

٭… تُو مجلس میں لوگوں پر سے پھلانگتا ہوا داخل نہ ہو

٭… تُو جماعتی جلسہ یا اجلاس میں بروقت آنے کی کوشش کر

٭… تُو اپنے سامان کی خود حفاظت کر

٭… تُو لوگوں سے اچھے اَخلاق سے پیش آ

٭… تُو مجلس کے آداب کا خیال رکھ

٭… تُو کھانے اور پانی کو ضائع نہ کر

٭… تُو جلسہ گاہ میں بیٹھ کر جلسہ کی کارروائی کو خوب غور سے سن اور خا موش رہ

٭… تُو جلسہ کی مکمل کارروائی ایم ٹی اے پر دیکھ

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button