ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت عمروبن شعیبؓ اپنے والد اور وہ اپنے والدسے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ مسجد میں مشاعرہ کے رنگ میں اشعار پڑھے جائیں یا اس میں بیٹھ کر خرید و فروخت کی جائے یا جمعہ کے دن نماز سے پہلے لوگ حلقے بنا کر بیٹھے باتیں کریں۔

(ابو داؤد کتاب الصلوٰۃ باب التحلق یوم الجمعۃ و مشکوٰۃ صفحہ 70)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button