وقفِ نو کارنر

ساڑھے پانچ تا چھ سال کی عمر کے لیے

والدین اپنے بچوں کو:

٭… قرآن کریم کا ایک پارہ مکمل کروائیں اورسورۃ الکوثر یادکروائیں

٭… نمازوں کے نام، رکعات اور اوقات یاد کروائیں

٭… ترانۂ اطفال کے دوسرے چھ اشعار یادکروائیں

٭… حضرت محمد ﷺ کے والد ماجدکا نام حضرت عبداللہ اور والدہ ماجدہ کا نام حضرت آمنہ تھا۔ آپؐ عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے۔

٭… بچے کو اپنے والدین کا نام، دادا، دادی، نانا اورنانی کا نام یاد کروائیں

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button