بچوں کا الفضل

ہنسنا منع ہے!

باپ (بیٹی سے ): ذرا بتائو تو، مرچوں میں کون سا وٹامن پایا جاتا ہے؟

بیٹی : مرچوں میں وٹامن سی پایا جاتا ہے۔

باپ : وہ کیسے ؟

بیٹی: کیونکہ جب ہم مرچیں کھاتے ہیں تو سی سی کرتے ہیں۔

٭… ٭… ٭… ٭

تم نے کار کیوں چوری کی ؟ جج نے ملزم سے پوچھا۔

ملزم : جناب ! کار قبرستان میں کھڑی تھی، میں نے سوچا شاید اس کے مالک کا انتقال ہو چکا ہے۔

٭… ٭… ٭… ٭

مریض ماہر نفسیات سے: ڈاکٹر صاحب میرا جلدی سے علاج کیجیے مجھے کوئی بات ایک لمحہ بھی یاد نہیں رہتی۔

ڈاکٹر: ایسا کب سے ہے؟

مریض: کیا کب سے ہے؟

٭… ٭… ٭… ٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button