ارشادِ نبوی

رمضان کے معنی

حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

رمضان کا نام رمضان اس لئے رکھا گیا ہے کہ یہ گناہوں کو جلا کر خاکستر کر دیتا ہے۔

(الفردوس بماثور الخطاب جلد 2صفحہ 60حدیث نمبر: 2339)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button