ارشادِ نبوی

عیسیٰ بن مریم کو نبی اکرمﷺ کا سلام پہنچانے کی ہدایت

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم میں سے جو کوئی عیسیٰ بن مریم کو پائے اسے میری طرف سے سلام پہنچائے۔

(الدر المنثورجلد۲صفحہ ۲۴۵)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button