ادب آداب

کر نہ کر

٭… تُو رقتِ قلب کو اپنے دل میں بٹھا

٭… تُو نرمی اورمسامحت یعنی درگزر کرنے والی طبیعت پیدا کر

٭… تیری زبان، ہاتھ یا قلم سے کسی کو بے جا تکلیف نہ پہنچے

٭… تُو نوکروں اور ماتحتوں پر سخت گیری نہ کر

٭… تُو کسی انسان پر سخت فقرے نہ کَس

٭… تُو مخلوق کے ساتھ اپنے سلوک میں رحم کا پہلو غالب رکھ

٭… تُوہر وقت تیوری چڑھائے رکھنے سے پرہیز کر

٭… جب تُو کسی کے قصور کو ایک دفعہ معاف کر دے تو پھر اس کا ذکر نہ کر

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button