وقفِ نو کارنر

ساڑھے چھ تا سات سال کی عمر کے لیے

والدین اپنے بچوں کو:

٭… روزانہ تلاوت کی عادت ڈالیں اور سورۃ الکوثر یاد کروائیں

٭… نماز سادہ مکمل یاد کریں

٭… نظم کبھی نصرت نہیں ملتی در مولیٰ سے گندوںکو، یاد کریں

٭… خلفائے راشدین اور خلفائے احمدیت کے ناموں کی دہرائی کریں اور خلفائے احمدیت کی تصاویر کی پہچان کروائیں

٭… والدین کے حق میں دعا باترجمہ یاد کریں

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button