ارشادِ نبوی

ہَوا اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے

حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہؐ نے فرمایا کہ تم ہوا کو بُرا بھلا نہ کہا کرو کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے جو کہ رحمت اور عذاب دونوں کو لاتی ہے۔ لیکن اللہ سے اس کی خیر چاہا کرو (اورجب اسے دیکھو اللہ سے اس کی خیر چاہا کرو) اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگا کرو۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الادب باب النہی عن سبّ الریح حدیث نمبر 3727)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button