ارشادِ نبوی

نبی اکرمﷺ دنیا کے لیے رحمت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی گئی: یا رسول اللہ ؐ! مشرکین کے خلاف دعا کیجیے۔ آپؐ نے فرمایا: مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے۔

(مسلم كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ باب النَّهْيِ عَنْ لَعْنِ الدَّوَابِّ وَغَيْرِهَا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button