ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کی سخاوت

حضرت جابر بن عبداللہ ؓسے روایت ہے کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مانگا ہو اور آپؐ نے نہ عطا کیا ہو۔ اگر ہوتا تو عطا فرما دیتے ورنہ خاموش رہتے یا اس کے لیے دعا کر دیتے۔

(شرح مواھب اللدنیہ للزرقانی الفصل الثانی قیما اکرمہ اللّٰہ تعالٰی بہ من الاخلاق الزکیۃ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button