کلامِ امام علیہ الصلوٰۃ والسلام

احمدی خرچ کرنے سے فرق نہیں کرتے

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں :

’’ہماری جماعت کا بہت بڑا حصہ غرباء کا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ باوجودیکہ یہ غرباء کی جماعت ہے تاہم میں دیکھتا ہوں کہ ان میں صدق ہے اور ہمدردی ہے اور وہ اسلام کی ضروریات سمجھ کر حتی المقدور اس کے لئے خرچ کرنے سے فرق نہیں کرتے۔‘‘

(ملفوظات جلد 8 صفحہ 25۔ایڈیشن 1984ء)

(مشکل الفاظ کے معنی: حتَّی المَقْدُور: حسبِ طاقت/ حسبِ استطاعت)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button