ارشادِ نبوی

فراخی میں بہت دعا کیا کرو

حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اللہ اس کی سختیوں میں دعا قبول فرمائے تو اسے چاہیے کہ وہ فراخی میں بہت دعا کیا کرے۔

(مشکوٰۃ المصابیح،کِتَابُ الدَّعْوَاتِ )

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button