ارشادِ نبوی

اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی برکات

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: ہر صبح دو فرشتےاترتے ہیں۔ ان میں سے ایک کہتا ہے۔ اے اللہ ! خرچ کرنے والے سخی کو اَور دے اور اس کے نقش قدم پر چلنے والے اَور پیدا کر۔ دوسرا کہتا ہے اے اللہ!روک رکھنے والے کنجوس کو ہلاکت دے اور اس کا مال و متاع برباد کر دے۔

(صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button