ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

لَا يَسْتَقِيْمُ إِيْمَانُ عَبْدٍ حَتّٰى يَسْتَقِيْمَ قَلْبُهُ، وَلَا يَسْتَقِيْمُ قَلْبُهُ حَتّٰى يَسْتَقِيْمَ لِسَانُهُ

ترجمہ: کسی کا ایمان اس وقت تک مضبوط نہیں ہو سکتا جب تک اس کا دل مضبوط نہ ہو، اور کسی کا دل اس وقت تک مضبوط نہیں ہوسکتا جب تک اس کی ز بان مضبوط نہ ہو۔

(مسند الإمام أحمد، باقي مسند المكثرين، مسند أنس بن مالك حدیث 12636)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button