متفرق شعراء

جو لگی ہے آگ ظلموں کی خدایا تُو بجھا

جو بھی ہیں مظلوم ان کی خود حفاظت کر خدا

جو بھی ظالم ہیں انہیں تُو خود پکڑ اور دے سزا

اب فلسطیں کی زمیں تو خون سے رنگین ہے

جو لگی ہے آگ ظلموں کی خدایا تُو بجھا

(خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button