ارشادِ نبوی

قرآن کریم سیکھنے اور سکھانے کی فضیلت

حضرت عثمان بن عفانؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن کریم سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔

(بخاری کتاب فضائل القرآن باب خیرکم من تعلم القرآن و علمہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button