ادب آداب

کر نہ کر

٭…تُو عبرت اور تجربہ حاصل کرنے کے لیے بھی سیر و سفر کر

٭…تُو سفر میں کسی سے کوئی شے لے کر نہ کھا

٭…تُو دورانِ سفر ہوشیار اور محتاط رہ

٭…تُو اپنے سامان کی خود حفاظت اور نگرانی کر

٭…اگر تُو کسی سےملنے جائے اور وہ کسی وجہ سے ملنے سے انکار کردے تو برا نہ مان

٭…تُو سال میں کم از کم ایک بار مرکز لازمی جا

٭…سفر کے دوران بھی نمازوں کا خیال رکھ

٭…تُو بسوں ، ریل یا فلائٹ کے نمبرز یاد رکھ

٭…تُو اپنے گھر یا اپنی منزل کا فون نمبراور ایڈریس یاد رکھ یا لکھ لے

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button