وقفِ نو کارنر

دہرائی ایک تا نو سال کی عمر کے لیے

واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں نصاب وقفِ نو میں سے اپنی اپنی عمر کے مطابق دہرائی کریں

٭… قرآن کریم ناظرہ مکمل کریں

٭… نماز سادہ اور باترجمہ مکمل یاد کریں

٭… مسجد، نماز اور گھر کے آداب کی دہرائی کریں اور اپنانے کی عادت ڈالیں

٭… سونے، جاگنے، کھانا شروع اور ختم کرنے، مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر نکلنے کی دعاؤں کی دہرائی کریں

٭… حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات کی دہرائی کریں

٭… صفاتِ الٰہیہ کی دہرائی کریں

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button