ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:

سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے۔ کیونکہ وہ تمہارے کھانے، پینے اور سونے میں روک بنتا ہے پس چاہیے کہ جب مسافر اپنا کام مکمل کر لے تو اپنے اہل کی طرف واپسی کے لیے جلدی کرے۔

(مسلم کتاب الامارۃ۔ باب السفرقطعۃ من العذاب…)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button