اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

تقریب آمین

مکرم عمران محمود صاحب مبلغ سلسلہ موانزا، تنزانیہ سے یہ اعلان بھیجتے ہیں کہ خاکسار کے چھوٹے بیٹے عزیزم ذیشان محمود نے چھ سال تین ماہ کی عمر میں قرآن مجید کا پہلا دور مکمل کرنے کی توفیق حاصل کی ہے۔ قرآن کریم پڑھانے کی سعادت عزیزم کی والدہ محترمہ بینش مریم صاحبہ کو ملی۔الحمدللہ

مورخہ یکم جولائی ۲۰۲۳ء کو مکرم طاہر محمود چودھری صاحب امیر و مشنری انچارج تنزانیہ نے عزیزم سے قرآن کریم کا کچھ حصہ سنا، سند سے نوازا اور دعا کروائی۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری اولاد در اولاد کو قرآن کریم کی باقاعدہ پڑھنے،سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button