ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ

مخفی خزانہ

حدیث قدسی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:

کُنْتُ کَنْزًا مَخْفِیًّا، فَأَحْبَبْتُ أَنْ أُعْرَفَ فَخَلَقْتُ خَلْقًا۔

ترجمہ: مَیں درحقیقت ایک چھپا ہوا خزانہ تھا تو مَیں نے چاہا کہ اُس خزانے کی معرفت نصیب ہوجائے، تو (اُس چھپے ہوئے خزانے کی معرفت عطا کرنے کے لیے) میں نے انسان کو پیدا کر دیا۔

(عجلونی، کشف الخفاء، 2: 173، الرقم 2016)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button