وقفِ نو کارنر

نو تا ساڑھے نوسال کی عمر کے لیے

واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:

٭… نماز باجماعت میں شمولیت پر زور دیں

٭… اگر ہو سکے تو دو روزے رکھیں

٭… سائیکل چلانا سیکھیں

٭… سورۃ البقرۃ کی پہلی سترہ آیات یاد کریں

٭… وضو کی دعا اور دعائے قنوت یاد کریں

٭… صفاتِ الٰہیہ یاد کریں

السَّلَامُ، المُؤْمِنُ، الْمُھَیْمِنُ، الرَّزَّاقُ، العَظِیْمُ

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button