دعائے مستجاب

ہدایت دنیا کی دعا

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:’’ہم تو یہ دعا کرتے ہیں کہ خدا جماعت کو محفوظ رکھے اور دنیا پر یہ ظاہر ہوجائے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم)بر حق رسول تھے اور خدا کی ہستی پر لوگوں کو ایمان پیدا ہوجائے۔ خواہ کیسے ہی زلزلے پڑیں پر خدا کا چہرہ لوگوں کو ایک دفعہ نظر آجائے اور اس ہستی پر ایمان قائم ہوجائے۔‘‘

(ملفوظات جلد ۴ صفحہ ۲۶۱، ایڈیشن ۱۹۸۸ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button