ارشادِ نبوی

خلوت میں شیطان ساتھ ہوتا ہے

حضرت عمرؓ سے مروی ہے کہ ایک دفعہ خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے آنحضورﷺ نے فرمایا: اکیلے آدمی کے ساتھ شیطان ہوتاہے اور دو سے دُور ہوتا ہے۔ یاد رکھو! تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ خلوت میں نہ بیٹھے کیونکہ ان دو کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے اور جس شخص کو اپنی نیکی سے خوشی اور برائی سے غم ہو وہ مومن ہے۔

(مسند احمد بن حنبل، مسند الخلاء الراشدین، حضرت عمر بن الخطابؓ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button