ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

رسول اللہﷺ کی حضرت عیسیٰؑ سے کشفی ملاقات

معراج کی رات رسول اللہ ﷺ کی حضرت عیسیٰؑ سے بھی ملاقات ہوئی۔

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں نے عیسیٰ علیہ السلام سے بھی ملاقات کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا بھی حلیہ بیان فرمایا کہ درمیانہ قد اور سرخ و سپید تھے، جیسے ابھی ابھی غسل خانے سے باہر آئے ہوں۔ ‘‘

(بخاری کتاب أحادیث الانبیاء باب وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمَ… حدیث نمبر3437)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button