متفرق

ایک دلچسپ واقعہ

حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی میں ہمارے گھر میں ایک خادمہ عورت رہتی تھی جس کا نام مہر و تھا۔ وہ بیچاری ایک گاؤں کی رہنے والی تھی۔ اور بعض الفاظ کو نہ سمجھتی تھی…۔ ایک دفعہ میاں غلام محمد کا تب امرت سری نے دروازہ پر دستک دی اور کہا کہ حضرت صاحبؑ کی خدمت میں عرض کرو کہ کا تب آیا ہے۔ یہ پیغام لے کر وہ حضرت صاحب کے پاس گئی اور کہنے لگی کہ حضور قاتل دروازے پرکھڑا ہے اور بلاتا ہے۔ حضرت صاحب بہت ہنسے۔

(سیرت المہدی جلد اول حصہ دوم صفحہ ۳۱۹-۳۲۰ روایت نمبر ۳۵۰)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button