اطلاعات و اعلانات

ضرورت خاتون گائناکالوجسٹ

مجلس نصرت جہاں کو اپنے ایک ہسپتال کے لیے ایسی مخلص اور خدمت کا جذبہ رکھنے والی خاتون گائنا کالوجسٹ کی ضرورت ہےجو افریقہ میں خدمت انجام دے سکے۔

خواہشمند خواتین درج ذیل ایڈریس پر اپنے کوائف بھجوا کر عنداللہ ماجور ہوں۔ جزاکم اللہ احسن الجزا

برائے رابطہ:

Email: [email protected]

Ph.: +92-47-6212967

Fax: +92-47-6212296

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button