ارشادِ نبوی

کسی سے جھوٹ مت کہو

حضرت سفیان بن اُسید حضرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: یہ بہت بڑی خیانت ہے کہ تم اپنے بھائی سے ایسی بات بیان کرو جسے وہ تو بالکل سچ جانے حالانکہ تم اس بات کے بارے میں اس سے جھوٹ بول رہے ہو۔

(ابو داؤد کتاب الادب باب فِي الْمَعَارِيضِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button