ارشادِ نبوی

مُثلہ کرنے کی ممانعت

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خطبے میں صدقہ کرنے کی تلقین فرماتے اور مثلہ سے منع فرماتے تھے۔

(سنن نسائی، كتاب تحريم الدم، بَابُ : النَّهْىِ عَنِ الْمُثْلَة)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button