امریکہ (رپورٹس)

نیومارکیٹ، کینیڈا کے ایک مقامی رسالہ میں مجلس خدام الاحمدیہ نیومارکیٹ کے تعارف کی اشاعت

اللہ تعالیٰ کے فضل سے نیومارکیٹ کے ایک مقامی رسالہ ’نیبر میڈیا‘کے سرورق پر نمایاں طور پر مجلس خدام الاحمدیہ کا تعارف شائع ہوا۔ اس رسالہ کی پرنٹ کاپی کے قارئین کی تعداد دس ہزار ہے۔ یہ رسالہ ارورا (Aurora) اور نیومارکیٹ کے گروسری سٹورز اور کمیونٹی سینٹرز میں مفت میسر ہے اوراس رسالہ کی ڈیجیٹل کاپی سوشل میڈیا اور نیبر میڈیا کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود ہے۔

(رپورٹ: عارف خان۔ سیکرٹری اشاعت نیومارکیٹ، کینیڈا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button