ارشادِ نبوی

عیسیٰ بن مریم شادی کریں گے اور ان کی اولاد ہو گی

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہٖ ‌وسلم نے فرمایا: عیسیٰ بن مریم ؑزمین پر نازل ہوں گے، شادی کریں گے اور ان کی اولاد ہو گی۔

(مشكوة المصابيح کتاب الفتن باب نزول عيسىٰ عليه السلام)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button