اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

لئیق احمد مشتاق صاحب مبلغ سلسلہ سُرینام، جنوبی امریکہ سے تحریر کرتے ہیں کہ عبد الرشید جمن بخش صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ سُرینام عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور مورخہ ۱۹؍فروری۲۰۲۴ء کو اکیڈمی ہسپتال پاراماریبو میں ان کے دل کا بائی پاس آپریشن ہوا ہے۔

احباب جماعت سے دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ قادر مطلق اپنے فضل سے اس عمل جراحی کو کامیاب فرمائے، ہرقسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھےاور انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button