از مرکزدنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ

دنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ

۲۴؍فروریاختتامی خطاب حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ برموقع جلسہ سالانہ گھانا ۲۰۲۴ء
۲۳تا۲۵؍فروریلٹویا: لٹوین انٹرنیشنل بک فیئر میں جماعت کی شرکت
۲۳؍فروریگنی بساؤ: نیشنل اجتماع لجنہ اماء اللہ
۲۴و۲۵؍فروریآئیوری کوسٹ: نیشنل سیمینار لجنہ اماءاللہ
۲۴؍فروریچیک ریپبلک: تبلیغی پروگرام
۲۴؍فروریساؤتھ افریقہ: لجنہ اماء اللہ تبلیغ ورک شاپ
۲۴؍فروریسوئٹزرلینڈ: نیشنل واقفاتِ نو سیمینار
۲۵؍فرورییوکے: نیشنل ریکٹ سپورٹس ٹورنامنٹ مجلس خدام الاحمدیہ
۲۵؍فرورییوکے: نیشنل فورم برائے نئے ممبران مجلس انصاراللہ

دیگر ممالک کے نمائندگان یا متعلقہ افراد اپنے سالانہ کیلنڈرز دفتر الفضل کو ارسال فرماویںتاکہ زیادہ سے زیادہ پروگرامز کی بابت معلومات شائع کی جاسکیں۔ جزاکم اللہ

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button