یورپ (رپورٹس)

جماعت لکزمبرگ میں جلسہ یوم مصلح موعود کا انعقاد

خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے جماعت احمدیہ لکزمبرگ کو مورخہ ۱۱؍فروری ۲۰۲۴ء جلسہ یوم مصلح موعود منعقد کرنے کی توفیق عطا ہوئی۔ خالد لارگیٹ صاحب نیشنل صدر جماعت احمدیہ لکزمبرگ کی زیر صدارت جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن کریم و ترجمہ اور نظم سے ہوا۔ جلسہ کی پہلی تقریر صدر صاحب نے ’’حضرت مصلح موعودؓ کے علمی کارنامے اور ہستی باری تعالیٰ‘‘ کے موضوع پر فرنچ میں کی۔ جلسہ کی دوسری تقریر خاکسار (مبلغ سلسلہ لکزمبرگ) نے ’’حضرت مصلح موعودؓ کی اولوالعزمی‘‘ کے موضوع پرکی۔ دعا سے جلسہ اختتام پذیر ہوا۔ آخر پر تمام شاملین کی خدمت میں کھانا پیش کیاگیا۔اس جلسہ میں ۱۷؍احباب نے شرکت کی۔

(رپورٹ: محمد ظفر اللہ سلام۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button