ارشادِ نبوی

رمضان میں قرآن کا دَور

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور راز کے مجھے فرمایا کہ جبرائیل علیہ السلام ہر سال مجھ سے قرآن کا دور کیا کرتے ہیں اور انہوں نے اس سال میرے ساتھ دو دفعہ دور کیا اور میں سمجھتا ہوں کہ میری وفات کا وقت آپہنچا ۔

(بخاری کتاب فضائل القرآن بَابُ كَانَ جِبْرِيلُ يَعْرِضُ الْقُرْآنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button