ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ

حضرت رسول کریم ﷺ نے موعود مسیح و مہدی کی بیعت کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا:

فَإِذَا رَأَيْتُمُوْهُ فَبَايِعُوْهُ وَلَوْ حَبْوًا عَلَى الثَّلْجِ فَإِنَّهُ خَلِيْفَةُ اللّٰهِ الْمَهْدِيُّ۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الفتن باب خروج المہدی حدیث 4084)

ترجمہ: جب تم اُسے ظاہر ہوتے دیکھو تو جا کر اس کی بیعت کرو اگرچہ گھٹنوں کے بل برف پر گھسٹ کر جانا پڑے کیونکہ وہ اللہ کا خلیفہ مہدی ہو گا۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button