حضرت مصلح موعود ؓ

خطبہ جمعہ، جمعہ سے مغرب، رمضان کا آخری عشرہ

حضرت مصلح موعودؓ نے فرمایا: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے۔خطبہ میں ایک ایسا وقت آتا ہے کہ اس وقت کی کی ہوئی دعا قبول ہو جاتی ہے۔پھر جمعہ سے مغرب تک ایسا ہی وقت آتا ہے۔ پھر رمضان کے آخری عشرہ میں بھی ایسا ہی موقع آتا ہے۔ خدا کے فضل سے آپ لوگوں کو یہ سب موقعے نصیب ہیں۔اس لئے خوب دعائیں کرو۔

(خطبات محمود جلد ۵ صفحہ ۲۰۲)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button