دعائے مستجاب

رؤیت بیت اللہ کی دعا

حضرت حذیفہ بن اسیدؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمؐ جب بیت اللہ پر نظر فرماتے تو یہ دعا کرتے:

اَللّٰهُمَّ زِدْ بَيْتَكَ هٰذَا تَشْرِيْفًا وَتَعْظِيْمًا وَّتَكْرِيْمًا وَّ بِرًّا وَّ مَهَابَةً
وَّزِدْ مَنْ شَرَّفَهٗ وَعَظَّمَهٗ مِمَّنْ حَجَّہٗ وَاعْتَمَرَهٗ تَعْظِيْمًا وَّتَشْرِيْفًا وَّ بَرًّا وَّ مَهَابَةً

(معجم الوسط لطبرانی جلد ۲ صفحہ ۱۸۳)

ترجمہ: اے اللہ! اپنے گھر (بیت اللہ) کو بزرگی، عظمت و عزت، نیکی اور رعب میں زیادہ کر اور حج و عمرہ کرنے والوں میں سے جو اس کی تقدیس و تعظیم کرے اسے بھی عظمت و شرف میں اور نیکی اور رعب میں بڑھا۔

(خزینۃ الدعا، مناجات رسولﷺ صفحہ ۳۸)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button