وقفِ نو کارنر

وقف نو کارنر: ساڑھے بارہ تا 13 سال کی عمر کے لیے

واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:

٭… حفظ کریں: سورۃ الانعام آیات 96 تا 101 اور 102 تا 109

٭… دعائیں یاد کریں: بیمار پُرسی کے وقت کی دعا

٭… نظم یاد کریں: میں اپنے پیاروں کی نسبت … (کلامِ محمود)

٭…صفاتِ باری تعالیٰ مع ترجمہ یاد کریں

الحَقُّ:سچا۔ الوَاسِعْ: وسعت دینے والا۔ ھَادٍ: ہدایت دینے والا۔
سُبْحَان: پاک ، بلند شان۔ الْغَنِیُّ: بے نیاز

٭… سیرت کا مطالعہ کریں: حضرت یعقوبؑ کے حالاتِ زندگی ،حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت بعد از دعویٰ۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button