ارشادِ نبوی

افضل ایام میں سے جمعہ کا دن ہے

حضرت اوس بن اوسؓ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا تمہارے افضل ایام میں سے جمعہ کا دن ہے۔ اس دن آدم پیدا کیے گئے اور اسی دن ان کی وفات ہوئی اس دن (بگل) میں صور میں پھونکا جائے گا اور اس دن بےہوشی ہوگی۔ پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھو کیونکہ تمہارا درود یقیناًمیرے سامنے پیش کیا جائے گا۔

(ابوداؤد کتاب تفریع ابواب الجمعۃ باب فضل یوم الجمعۃ ولیلۃ الجمعۃ ۱۰۴۷)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button