ارشادِ نبوی

حیا ایمان کا حصہ ہے

حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔

(بخاری کتاب الایمان بَابُ أُمُورِ الإِيمَانِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button