ارشادِ نبوی

علم پر رشک کرنا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صرف دو ہی باتوں میں رشک کرنا جائز ہے۔ ایک تو وہ شخص جسے اللہ مال دے۔ پھر اس کو بر محل بے دریغ خرچ کرنے کی طاقت دے اور ایک وہ شخص جس کو اللہ نے حکمت دی تو اس کے مطابق فیصلہ کرتا ہو (اور عمل کرتا ہو) اور اوروں کو بھی سکھاتا ہو۔

(بخاری کتاب العلم بَابُ الاِغْتِبَاطِ فِي الْعِلْمِ وَالْحِكْمَةِ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button