ارشادِ نبوی

امام ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے ہو کر لڑا جاتا ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے امیر کی بات مانی اس نے میری ہی اطاعت کی۔ جس نے امیر کی نافرمانی کی تو اس نے گویا میری ہی نافرمانی کی۔ امام تو ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے ہو کر لڑا جاتا ہے اور جس کے ذریعے بچا جاتا ہے۔

(بخاري كتاب الجهاد والسير باب يقاتل من وراء الامام ويتقي به)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button