ادب آداب

ادب آداب

کر نہ کر

٭…تُو مطالعہ کی عادت ڈال

٭…تُو اپنے گھر کوئی اخبار یا رسالہ لگوا

٭…تُو سکول یا مشن ہاؤس کی لائبریری کی ممبر شپ حاصل کر

٭…تُو موبائل یا کمپیوٹر کے بجائے کتابوں سے پڑھنے کی عادت ڈال

٭…تُو مطالعہ کے دوران روشنی کا مناسب انتظام رکھ

٭…تُو دورانِ مطالعہ اچھی اچھی باتیں نوٹ کیا کر

لین دین کے آداب

٭…اگر کسی کو کوئی چیز دیں یا لیں تو لکھ لیا کریں

٭… ناپ تول میں کمی بیشی کرنابری بات ہے

٭…اگر کسی سے کوئی چیز لیں تو جزاکم اللہ کہیں

٭…عاریۃً لی ہوئی چیز بروقت واپس کریں

٭…عاریۃً لی ہوئی چیز کی حفاظت کریں

٭…قرض کی ادائیگی میں سستی نہ کریں

٭…چیز بیچتے ہوئے خوبیاں بڑھا چڑھا کر بیان نہ کریں نقائص بھی بتائیں

٭… حدیث میں ہے کہ سچے امین تاجر کو صدیقوں، شہیدوں اور نبیوں کی رفاقت نصیب ہوگی

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button