ارشادِ نبوی

قراء کی شہادت پر آنحضورﷺْ کا غم

حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا:جب(قاری) لوگ شہید کیے گئے تو رسول اللہ ﷺ نے مہینہ بھر قنوت کیا۔ میں نے رسول اللہﷺکو نہیں دیکھا کہ آپؐ نے کبھی اس سے بڑھ کر غم کیا ہو۔

(بخاری کتاب الجنائز بَابُ مَنْ جَلَسَ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ يُعْرَفُ فِيهِ الْحُزْنُ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button